نقطۂ گداخت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ درجہ حرارت جس پر پہنچ کر کوئی ٹھوس چیز پگھلنے لگتی ہے، نقطہ اماعت، نقطہ پگھلاہ۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ درجہ حرارت جس پر پہنچ کر کوئی ٹھوس چیز پگھلنے لگتی ہے، نقطہ اماعت، نقطہ پگھلاہ۔